اگر صدر بنے تو امریکا کے تاریک دور کا خاتمہ کر دیں گے، جو بائیڈن

0
42

اگر صدر بنے تو امریکا کے تاریک دور کا خاتمہ کر دیں گے، جو بائیڈن

باغی ٹی وی : ڈیموکریٹک سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی قبول کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ اگر صدر بنے تو امریکا کے تاریک دور کا خاتمہ کر دیں گے۔ صدر ٹرمپ نے جو بائیڈن کو امریکیوں کے لئے بدترین ڈراؤنا خواب قرار دے دیا۔

ولمنگٹن میں ہونے والے کنونشن میں جوبائیڈن نے ڈیموکریٹس کی طرف سے کی گئی صدارتی امیدوار کی نامزدگی قبول کر لی، کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صدراتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کو طویل عرصے سے اندھیروں میں دھکیل رکھا ہے، ٹرمپ نے غم و غصہ، خوف اور تفرقہ بازی پھیلا رکھی ہے۔ انہوں نے انتخابات کو روشنی اور تاریکی کی لڑائی کے طورپر پیش کیا۔

کنونشن میں موجود بہت سے ڈیموکریٹ رہنماؤں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے جوبائیڈن کی حمایت کا اعلان کیا، کنونشن کے اختتام پر آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

ہم نسل پرستی کے خلاف سیاہ فام برادری کے ساتھ ہیں، فیس بک کے مالک نے قانونی معاونت کیلئے دس ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا

تشدد کو کم کرنے کیلئے فیس بک نے اپنی پالیسی ریوو کرنے کا اعلان کر دیا


فیس بک کے ذریعے دو بھارتیوں نے چند روپوں کے عوض دیں آئی ایس آئی کو بھارتی فوج کی حساس معلومات، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

فیس بک، گوگل، ٹویٹر ڈس انفارمیشن کے خلاف کیے گئے اقدامات کی ماہانہ رپورٹ دیا کریں، یورپی یونین کا مطالبہ

ٹرمپ کی ٹویٹ پر فیکٹ چیک لگانے پر یورپی یونین نے ٹویٹر کی حمایت کر دی

دوسری جانب امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوارجوبائیڈن نے انتخابی ریلی میں ٹرمپ پرتنقید کی ہے،جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ اوباما دور کاہیلتھ کیئرایکٹ ختم کرنےکی سوچ ظالمانہ ہے،ٹرمپ انتظامیہ کوروناکےدنوں میں ہیلتھ کیئرسسٹم تباہ کرنا چاہتی ہے،ٹرمپ چاہتےہیں ہم معیشت اورصحت میں سےکسی ایک کا انتخاب کریں،ٹرمپ نےاب بھی بحران کی بنیادی حقیقت کونہیں سمجھا ،ٹرمپ نہیں جانتےکہ معیشت ٹھیک کرنےکےلیےکوروناپرقابو پاناہوگا

Leave a reply