اہل دیو بند کو بڑا صدمہ، دارالعلوم دیو بند کے شیخ الحدیث وفات پا گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث مفتی سعید احمد پالنپوری وفات پا گئے
دارالعلوم دیو بند کے شیخ الحدیث اور صدر المدرسین مفتی سعید احمد پالپنوی کی آج ممبئی میں وفات ہوئی ہے، انکی عمر 78 برس تھی، وہ کافی دنوں سے بیمار تھے اور ممبئی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے،
مفتی سعید پالپنوری 1942 میں پیدا ہوئے تھے،۔انہوں نے ابتدائی تعلیم سہارنپورمیں حاصل کی پھر1377 ہجری میں دارالعلوم دیوبندمیں داخلہ لیا۔دارالعلوم سے فراغت کے بعد 1965 میں جامعہ اشرفیہ راندیرسورت گجرات میں بحیثیت مدرس فرائض سرانجام دیئت اورتقریبا10سال تک وہاں تدریسی خدمات انجام دیں۔
1975 میں دارالعلوم دیوبندمیں استاد کی حیثیت سے تقررہوا ۔دارالعلوم میں مفتی سعید پالنپوری کا درس ترمذی بہت مقبول تھا۔2008 میں اس وقت کے شیخ الحدیث مولانا نصیراحمد خان صاحب کی وفات کے بعد مفی سعید احمد پالپوری کو دارالعلوم دیوبند کا شیخ الحدیث مقرر کیا گیا تھا اوروفات تک یہ سلسلہ جاری رہا۔
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا لاک ڈاؤن کا نتیجہ، کس ملک میں ہو گی دسمبر سے مارچ تک دو کروڑ سے زائد بچوں کی پیدائش؟
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟
مفتی سعید دارالعلوم دیوبندکے صدرالمدرسین کے عہدہ پربھی فائزتھے۔ انہوں نے درسیات وغیردرسیات میں مختلف موضوعات پربہت ساری کتابیں بھی تصنیف کی ۔حجۃ اللہ البالغہ کی شرح انکی مشہور کتاب ہے
بھارت میں کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے مسلمانوں نے کیا بہت بڑا فیصلہ