اہلیہ کے قاتل کو رعایت دی تو فساد فی الارض کا خدشہ ہے،سپریم کورٹ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں اہلیہ کو قتل کرنے والے شوہر کی صلح سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
دوران سماعت سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اہلیہ کے قاتل کو رعایت دی تو فساد فی الارض کا خدشہ ہے ،گھریلو ناچاقی اور غیرت کے نام پراہلیہ کو قتل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے،
عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو بھی معاونت کے لیے نوٹس جاری کر دیا،دوران سماعت جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اہلیہ کو قتل کرنے والے کو رعایت کیوں دیں؟ عدالت فریقین کی صلح پر ٹھپے لگانے کےلیے نہیں بیٹھی،
سپریم کورٹ نے سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا
غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار
پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل