اکرم درانی کی ضمانت ختم، آج کیا ہونے والا ہے؟ اکرم درانی کہاں پہنچ گئے؟

اکرم درانی کی ضمانت ختم، آج کیا ہونے والا ہے؟ اکرم درانی کہاں پہنچ گئے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کچھ دیرمیں سماعت کرے گا ، عدالت نے اکرم درانی کی 3 نیب انکوائریز میں آج تک عبوری ضمانت منظور کر رکھی ہے ،رہبر کمیٹی کے کنوینر اکرم درانی درخواست ضمانت کی سماعت پراسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

درخواست گزار اکرم درانی نے دائر درخواست میں کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام سے تعلق اور آزادی مارچ کے باعث نیب ہراساں کر رہا ہے، نیب اپنے قیام سے ہی پولیٹیکل انجینیرنگ کیلیے استعمال ہوتا آیا ہے،

نیب کے مطابق اکرم درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور 2 رہائشی منصوبوں میں کرپشن انکوائریزچل رہی ہیں ،

گالیاں بھی دیں اور مذاکرات بھی کریں، ایسا نہیں چلے گا، اکرم درانی

اکرم درانی مشکل میں، نیب نے گرفتاریاں شروع کر دیں

اکرم درانی نے اثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت دائر کر دی، درخواست میں نیب کو فریق بنایا گیا ہے.

حلوہ کھانے والے اسلام آباد بند نہیں کرسکتے، ایسا کس نے کہہ دیا؟

واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی کے خلاف نیب تحقیقات کے سلسلہ میں اکرم درانی کے داماد وسابق ایم پی اے عرفان درانی نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے ہیں

آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟

Comments are closed.