مزید دیکھیں

مقبول

مودی پھنس چکا،پانی زندگی ہے،تجزیہ: شہزاد قریشی

امریکی صدر ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ...

گرینڈ ہیلتھ الائنس دھرنا،رات گئے پولیس کا ایکشن،مال روڈ کلیئر

لاہور:مال روڈ پر رات گئے گرینڈ ہیلتھ الائنس...

ننکانہ: ڈاکٹر رانا افتخار کی قیادت میں بڑا طبی معرکہ، عوام کا ستارہ امتیاز کا مطالبہ

ننکانہ صاحب,باغی ٹی وی( نامہ نگار احسان اللہ ایاز)ڈسٹرکٹ...

کینیڈا کے انتخابات میں 2 پاکستانی نژاد خواتین رکن پارلیمان منتخب

اوٹاوا : کینیڈا کے انتخابات میں 2 پاکستانی نژاد...

لندن میں اسر ائیلی او ر بھارتیوں کا پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت پر حملہ

لندن میں شرپسندوں نے پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت...

علی وزیر کی درخواست ضمانت مسترد

انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد،سابق ایم این اے علی وزیر کی ضمانت بعد از گرفتاری کا معاملہ،درخواست پر سماعت ہوئی

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے علی وزیر کی درخواست ضمانت مسترد کردی،خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی،اسلام آباد کے تھانہ کوہسار پولیس اسٹیشن نے الزام لگا یا ہے کہ علی وزیر نے اتاترک ایونیو میں اندھا دھند فائرنگ کی تھی اور دوستوں کو پولیس پر حملے کی ہدایات بھی جاری کی تھی۔ علی وزیر نے پولیس کے الزامات کو جھوٹ قرار دیا تھا۔ سابق ایم این اے کی دو کیسسز میں ضمانت منظور ہو چکی ہے اور دہشتگردی کے مقدمے میں عدالتی ریمانڈ پر پہلے جیل بھیج دیئے گئے ہیں۔ علی وزیر کو آج عدالت میں پیش نہیں کیا گیا.

واضح رہے کہ علی وزیر 2018 سے 2023 تک خیبر پختونخوا سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور اس دوران بھی وہ متعدد بار گرفتار ہوئے تھے

مولانا فضل الرحمان کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

ایک میڈل انکو بھی دے دیں،جس نے قوم کی جان چھوڑ دی،خواجہ آصف

جنرل (ر ) عارف حسن عہدے پر ہوتے تو آج ہم جشن نہ منا رہے ہوتے،مبشر لقمان

ارشد ندیم نے اپنی محنت سے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا۔بلاول

ارشدندیم کو قومی اسمبلی میں‌خراج تحسین ،سحر کامران نے کی قرارداد پیش

سینیٹ اجلاس میں ارشد ندیم کو مدعو کرنے کا فیصلہ

ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتا وہ بھی میرا بیٹا ہے،بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کی والدہ

گولڈ میڈل پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں، ارشد ندیم

بیٹے کو گلے لگانے کیلئے بے چین ہوں،والدہ ارشد ندیم

افواج پاکستان کے سربراہان کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد اولمپک گولڈ مڈل جتوا دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan