اللہ نہ کرے اگر کرونا کی صورتحال مزید خراب ہوتی ہے تو پھر ہم مجبور ہو جائیں‌ گے ، وزیرا عظم کا شہریوں‌کوا نتباہ

باغی ٹی وی : وزیراعظم عمران خان نے عوام سےفون پربات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوروناکی تیسری لہرخطرناک ہے، زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے،کوروناکی پہلی اوردوسری لہرمیں پاکستان کواللہ نےزیادہ نقصان سےبچایا،یورپ میں لوگوں کو ویکسین لگانےکےباوجودلاک ڈاوَن کیاگیاہے،بدقسمتی سےلوگ احتیاط نہیں کررہے،ہم لاک ڈاوَن نہیں کررہے،فیکٹریاں بھی کھلی ہیں،

وزیر اعظم اللہ نہ کرےاگرحالت زیادہ خراب ہوجائیں توپھرہم بھی مجبورہوجائیں گے،باقی دنیامیں جہاں بھی لاک ڈاوَن لگا،سب سےزیادہ غریب لوگ متاثرہوئے.ماسک لازمی پہنیں اورپہلےسےزیادہ احتیاط کریں،صرف27فیصدلوگوں کوگیس میسرہے،73فیصدپاکستانی محروم ہیں،اب ہم گیس کےمزیدکنویں کھودرہےہیں،باہرسےآنےوالی گیس مہنگی ہے،پاکستان میں گیس کےذخائرکم ہورہےہیں،ہائیرایجوکیشن میں تبدیلی لارہےہیں،

عمران خان اپنےویژن کےمطابق ہائیرایجوکیشن کاسربراہ لارہےہیں،میڈل مین کی زیادہ منافع خوری کی وجہ سےمہنگائی ہے،ایسانظام لارہےہیں کہ کسان براہ راست منڈیوں تک چیزیں پہنچائیں،معیشت کی بہتری کی وجہ سےروپیہ بھی مستحکم ہواہے،زرعی ملک ہونےکےباوجودہم70فیصددالیں امپورٹ کررہےہیں،اب تک ہماری ساری توجہ صرف مہنگائی کنٹرول کرنےپرہے،پہلےکہاگیابہت چینی پڑی ہیں،ایکسپورٹ کرنےکاکہاگیا،

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا جب چینی ایکسپورٹ کی گئی تویہاں پرقیمتیں بڑھادی گئیں،ذخیرہ اندوزی کرکےآٹےکی قیمتیں بھی بڑھائی جاتی ہیں.گھبرانےکی ضرورت نہیں،مہنگائی کنٹرول کرنےپربھرپورتوجہ دےرہےہیں،مڈل مین کی زیادہ منافع خوری کی وجہ سےمہنگائی ہے،پہلےکہاگیابہت چینی پڑی ہے،ایکسپورٹ کرنےکاکہاگیا،ہیلتھ کارڈکےذریعے ہیلتھ سیکٹرمیں انقلاب لارہےہیں.

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا پختونخوامیں تمام خاندانوں کوہیلتھ کارڈدیاگیاہے،پنجاب میں بھی تمام خاندانوں کوہیلتھ کارڈدیئےجارہےہیں،پنجاب ،گلگت بلتستان اورپنجاب میں لوگ ہیلتھ کارڈسےعلاج کراسکیں گے،

Shares: