لاہور:سرکاری خزانے سے شرک کے اڈوں کو کھولا جا رہا جبکہ مسجد دشمنی میں بجلی کے بل میں بھی ٹی وی کا ٹیکس لگا کر بھیجا جا رہا ہے، اطلاعات کے مطابق مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر سینیٹر ساجد میرنے حکومت کی طرف سے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پرگہرے دکھ کا اظہارکیا ہے
علامہ ساجد میر نے حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عجیب معاملہ ہے کہ ایک طرف حکومت بڑے بڑے دعوے کرتی ہے تو دوسری طرف اپنے ہی دعوں کے برعکس کام کرتی ہے
علامہ ساجد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہا ہےکہ سرکاری خزانے سے شرک کے اڈوں کو کھولا جا رہا جبکہ مسجد دشمنی میں بجلی کے بل میں بھی ٹی وی کا ٹیکس لگا کر بھیجا جا رہا ہے،
اسلام اقلیتوں کے جائز حقوق کا محافظ اور مذہبی رواداری کا حامی ہے مگر اسلام نے شرک کو بالکل حرام قرار دیا ہے۔
سرکاری خزانے سے شرک کے اڈوں کو کھولا جا رہا ہے جبکہ مسجد دشمنی میں بجلی کے بل میں بھی ٹی وی کا ٹیکس لگا کر بھیجا جا رہا ہے۔— Professor Sajid Mir Rahimahullah (@senatorsajidmir) July 3, 2020
علامہ ساجد میر نے کہا کہ اسلام اقلیتوں کے جائز حقوق کا محافظ اور مذہبی رواداری کا حامی ہے مگر اسلام نے شرک کو بالکل حرام قرار دیا ہے۔
سرکاری خزانے سے شرک کے اڈوں کو کھولا جا رہا ہے جبکہ مسجد دشمنی میں بجلی کے بل میں بھی ٹی وی کا ٹیکس لگا کر بھیجا جا رہا ہے۔








