عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

0
52

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 6.39 فیصد کمی کے بعد 66.77 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔ برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 6 فیصد کمی سے فی بیرل 72.80 ڈالر پر آگئی ہے۔

اس کے علاوہ گیس کی قیمت میں بھی ساڑھے چھ فیصد کمی ہوئی ہے۔ عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تاہم خیال رہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کی بنیادی وجہ آئی ایم ایف کی شرائط ہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں
زمان پارک،کارکن بنے عمران خان کی ڈھال،تاحال گرفتاری نہ ہو سکی
عمران خان کو کس نے کہا کہ بیڈ کےنیچے چھپ جاو؟ مریم نواز
روٹین سے ہٹ کر کردار کرنا چاہتا ہوں عثمان مختار
نور مقدم قتل کیس، ملزمان کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ
بانی ایم کیو ایم 1 کروڑ پاؤنڈ پراپرٹی کا کیس لندن ہائیکورٹ میں ہار گئے
مریم نواز بارے جھوٹی خبر پرتجزیہ کار عامر متین کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا گیا
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع
آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر پر حکومت کا امریکا سے بات کرنے کا فیصلہ

جبکہ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ جب عالمی منڈی میں تیل سستا ہوگیا ہے تو پھر پاکستان میں ابھی تک کیونکہ سستا نہ ہو سکا ہے کیونکہ عالمی منڈی میں چونکہ تیل کی قیمتوں میں کمی واقعی آچکی ہے لہذا حکومت کو چاہئے کہ اس بارے میں ضرور سوچیں تاکہ عام آدمی کو فائدہ ہو.

Leave a reply