امریکا میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

crim

امریکا میں سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق ریاستی حکام نے بتایا کہ الاباما کے ڈیڈیویل میں سالگرہ کی تقریب میں ہونے والی اجتماعی فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ رات 10:34 بجے کے قریب ہوئی تھی۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ جس مقام پر ہوئی وہاں پر سالگرہ کی تقریب ہو رہی تھی، اس واقعے میں افسوسناک طور پر چار جانیں ضائع ہوئی ہیں اور بہت سے افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ واقعہ کی تفتیش کے بعد کوئی تفصیلات جاری کر سکتے ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
الاباما کی گورنر کے ایوے نے کہا ہے کہ اس افسوسناک واقعہ پر بہت غمزدہ ہوں، ہماری ریاست میں پرتشدد جرائم کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ اور ایسے عناصر کیخلاف سخت ترین کاروائی عمل میں لائی جاوے گی تاہم جرائم کا خاتمہ کیا جاسکے.

Comments are closed.