بھارت کی ریاست پنجاب میں ایک شخص نے اپنی 16 سالہ بیٹی کو اس کے آشنا سمیت قتل کر دیا.
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ..بھارت کی ریاست پنجاب کے ضلع امرتسر میں شخص نےسفاکانہ اقدام کرتے ہوئے ہوئے اپنی 16 سالہ بیٹی کو تیز دھار آلے سےقتل کر دیا،قتل کا اقدام کھیتوں میں کیاگیا.تیز دھار آلے سے لڑکی کو جان سےمارا پھر اس کے دوست کی گردن کاٹ دی گئی.
واضح رہے کہ پولیس نے قاتل باب اور اس کےساتھ دیگر مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا جن پر اس قتل میں معاونت ہونے کا الزام تھا.