امریکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے، اہم ملک کے صدر کا بیان سامنے آگیا

0
36

امریکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے، اہم ملک کے صدر کا بیان سامنے آگیا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ امریکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے، امریکی صدرکوئی بھی ہو شمالی کوریا سے متعلق پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی۔

کم جونگ ان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سامراج مخالف آزاد قوتوں کے ساتھ تعلقات اورجوہری صلاحیت کو وسعت دی جائے۔

دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کم جونگ ان کے بیان پر فوری کوئی ردعمل نہیں دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ کم جونگ ان کی طرف سے بیان اس وقت دیا گیا جب کچھ دنوں میں بائیڈن امریکا کی قیادت سنبھالنے والے ہیں۔

شمالی کوریا اور امریکا کی نوک جھوک اکثر چلتی آئی ہے . اسی طرح کم جونگ بھی اپنے ایسے بیانات کی وجہ سے میڈیا کی زینت رہےہیںِ
خیال رہے کہ امریکا میں‌اس وقت انتقال اقتدار کا سلسلہ جاری ہے . نئی انتطامیہ کے آنے کے بعد عموما ییہ خیال ہوتا ہے کہ ملکی پالیسی بدل کتی ہے . لیکن ایسا کجھ بھی نہیں ہے جب شمالی کوریائی صدر نے اپنے بیان میں امریکا کو سب سے بڑا دشمن قرار دے دیا

Leave a reply