اپنی ہی عوام پر کس حکومت نے کیمیائی ہتھیاروں‌کا استعمال کیا ، امریکہ نے تصدیق کر دی
شام کی بشار الاسد حکومت نے اپنی عوام کے خلاف کیمیائی ہتھیا ر استعمال کیے ہے امریکہ نے اس بات کی تصدیق کردی ہےکہ شام کی بشار الاسد حکومت نے اپنی عوام کے خلاف کیمیائی ہتھیا ر استعمال کیے ہے امریکہ نے اس بات کی تصدیق کردی ہے اس سلسلے میں‌امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے گزشتہ روز واضح کیا کہ ان کیمیائی حملوں کا جواب دیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ اسد انتظامیہ نے کلورین کو کیمیائی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا تھا۔

اللہ آزمائش سے بچائے ، کیا زندگی ہے شامی مسلمانو کی ، بے گھر بھی غیروں نے بھی قبول نہ کیا ، پناہ گزینوں کی گاڑی کو حادثہ ، 6 شامی جاں بحق


ادلب میں شامی حکومت کے خلاف امریکا پہلے ہی شبہ ظاہر کر چکا ہے کہ کارروائی کے دوران میں کیمیائی ہتھیاراستعمال کیے جانے شُبہ ہے اور وہ اس ضمن میں مزید معلومات حاصل کررہا ہے۔

Shares: