امریکی بدمعاشی کا بھر پور جواب دیں‌ گے ، ایرانی صدر

امریکی بدمعاشی کا بھر پور جواب دیں‌ گے ، ایرانی صدر

باغی ٹی وی : ایران نے کہا ہے کہ امریکا نے روایتی غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یک طرفہ طور پر اقوام متحدہ کی پابندیاں بحال کیں جس پر اُسے فیصلہ کن جواب دینے کا وعدہ کرتے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر حسن روحانی نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیوں کو بحال کرنے کے لئے امریکی دباؤ کی مزاحمت کرنے پر عالمی طاقتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کا ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ خود امریکا کے لیے زیادہ سے زیادہ تنہائی کا باعث ہوگا۔
عالمی سطح پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہ ہماری اب تک کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔

ایرانی جنرل کو مارنے کے بعد امریکہ نے دی شہریوں کو اہم ہدایات

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت، امریکہ نے خطے کا امن داؤ پر لگا دیا، ایسا کس نے کہا؟

ایرانی جنرل پر امریکی حملہ، چین بھی میدان میں آ گیا، بڑا مطالبہ کر دیا

تیسری عالمی جنگ، امریکا کے خطرناک ترین عزائم، سابق امریکی وزیر خارجہ کے انٹرویو نے تہلکہ مچا دیا

قاسم سلیمانی کو ٹرمپ کی ہدایت پر مارا گیا، پینٹا گون، ٹرمپ نے کیا کہا؟

واضح رہے کہ امریکا نے گزشتہ روز یک طرفہ طور پر ‘اسنیپ بیک’ طریقہ کار کے ذریعے ایران پر عائد اقوام متحدہ کی پابندیوں کو بحال کردیا تھا تاہم سلامتی کونسل کے دیگر ارکان نے اس کی حمایت نہیں کی تھی اور امریکی اقدام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

Comments are closed.