پی آئی اے میں ایک اور بڑی گرفتاری:ہرطرف ہلچل مچ گئی

0
34

اسلام آباد :پی آئی اے میں ایک اور بڑی گرفتاری:ہرطرف ہلچل مچ گئی ،اطلاعات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے طیاروں میں انٹرٹینمنٹ منصوبے میں کرپشن کے الزام پر ایک اور بڑی گرفتاری ‏سامنے آئی ہے۔

پی آئی اےکےطیاروں میں آئی پیڈز لگانےکےمعاملہ میں کرپشن پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے پی آئی ‏اے کے منیجر ایجنسی افیئرز کو گرفتار

حکام کے مطابق غیرقانونی اقدام کےنام پر سرکاری خزانےکو3 ارب کانقصان پہنچایا گیا، کیس میں پہلےہی 2 ‏ملزمان گرفتار ہو چکےہیں۔

ایف آئی اے کارپورٹ کرائم سرکل کا کہنا ہے کہ پی آئی اےکے منیجرایجنسی افیئرز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ‏گیا ہے مزید کیسزکی تفتیش جاری ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر پی آئی اے کا 10 سال کا آڈٹ کیا گیا جس میں کرپشن کا معاملہ سامنے ‏آیا تھا۔

Leave a reply