اینٹی ڈینڈرف شیمپوگھر میں بنانے کا طریقہ

0
71

اینٹی ڈینڈرف شیمپوبنانے کا طریقہ
خوبصورت اور چمکدار بال پانا کس کی۔خواہش نہیں ہوتی بعض لوگ بالوں کو پر رونق دیکھنے کے لیے روزانہ شیمپو سے بالوں کو۔دھوتے ہیں بازار سے ملنے والے کیمیکل والے شیمپو میں کئی اقسام کے مصنوئی اجزاء ہوتے ہیں جو بالوں کی ساخت اور سر کی جلد دونوں کو متاثر کرتے ہیں ان سب نقصانات سے بچنے کے لیے آپ بازار میں ملنے والے نقصان دہ شیمپو کی بجائے گھر میں۔موجود چیزوں سے سر دھوئیں گھر میں اینٹی ڈینڈرف شیمپو بنانے کا۔طریقہ درج ذیل ہے
انڈے کی زردی ایک عدد
گرم پانی 175 ملی لیٹر
سرکہ ایک چائے کا چمچ
پچاس ملی لیٹر پانی کو الگ کر کے اس میں انڈے کی زردیاں شامل ک کے پھینٹ لیں اور اس آمیزے کو سر پر لگا کر اچھی طرح مساج کر لیں اور دس منٹ لگا رہنے دیں پھر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں اب باقی پانی میں کسرکہ ملا بالوں پر تین مرتبہ بہائیں ہفتے میں دو مرتبہ استعمال۔کرنے سے کچھ ہی ہفتوں میں خشکی سے نجات مل جائے گی

Leave a reply