عون چودھری سے استعفی لیے جانے پر جہانگیر ترین گروپ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

تحریک انصاف جہانگیر ترین کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ استعفے مانگے تو دے دیں گے لیکن جہانگیر ترین کو نہیں چھوڑیں گے آئندہ چند روز میں مشترکہ فیصلہ کریں گے،دباوَ ڈال کر استعفے لینے سے پارٹی کو نقصان پہنچ سکتا ہے، ہمیں بھی بلایا گیا تو استعفے دینے کیلئے تیار ہیں عون چودھری کی جرات اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں،

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر عون چودھری سے استعفیٰ طلب کیا گیا تھا ،عون چودھری وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون برائے سیاسی امور تھے، عون چودھری پرجہانگیر ترین گروپ کے لیے لابنگ کا الزام تھا،انہیں وزیراعلیٰ نے طلب کیا تھا اور استعفیٰ لے لیا

اسعتفیٰ دینے کے بعد عون چودھری کا کہنا تھا کہ مجھے وزیراعلیٰ آفس بلاکر ترین گروپ سے علیحدگی یااستعفیٰ کا کہا گیا ،ہرکوئی جہانگیر ترین کی پارٹی کے لیے خدمات کا معترف ہے، جہانگیر ترین نے 2018 انتخابات میں کامیابی میں اہم کردار ادا کیا،پنجاب اورمرکز میں حکومت کے قیام میں بھی جہانگیر ترین نے اہم کردار ادا کیا،جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کی بجائے استعفے کو ترجیح دی،

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

جج صاحب،ہم نے قوم کی خدمت کی شہباز شریف ،عدالت نے پھر کیا پوچھ لیا؟

وزیراعظم کی ہدایت پر پارٹی رہنما نے اہم عہدے سے استعفیٰ دے دیا

جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کی بجائے استعفے کو ترجیح دی،عون چودھری

عون چودھری کا استعفیٰ، جہانگیر ترین بھی میدان میں آ گئے

Shares: