جج صاحب،ہم نے قوم کی خدمت کی شہباز شریف ،عدالت نے پھر کیا پوچھ لیا؟
احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ او اثاثہ جات سے متعلق کیس کی سماعت 16 اگست تک ملتوی کر دی گئی
شہبازشریف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوئے شہباز شریف نے اپنی کارگردگی سے متعلق تفصیلات احتساب عدالت کے جج کو دیں ،شہباز شریف نے کہا کہ قوم کے اربوں روپے بچائے ،بجلی کے منصوبے نواز شریف کی نگرانی میں لگائے ،بجلی کافی تھی اور سستی ترین تھی ،ہم نے قوم کی خدمت کی ہے ، جج نے شہباز شریف سے سوال کیا کہ کیا آپ نے کارگردگی کی رپورٹ نیب تفتیشی افسر کو دی تھی ؟ شہباز شریف نے نیب کو جواب دیا کہ میں نے سارا ریکارڈ نیب کو فراہم کیا تھا ،شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ کوئی سیاسی بات نہیں کروں گا ، آپکا بہت شکریہ، شہباز شریف عدالت سے روانہ ہو گئے
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف احتساب عدالت پہنچ گئے@HamzaSS pic.twitter.com/OlM34mp8vB
— Rana Rizwan (@RanaRiz37776826) July 8, 2021
شہباز شریف کی عدالت پیشی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، ن لیگی کارکنان کی بڑی تعداد بھی عدالت کے باہر موجود تھی، اس موقع پر ن لیگی رہنما عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے کہا تھا کہ اگر غریب کی جیب خالی ہے تو یہ بجٹ جعلی ہے،بجٹ پاس ہونے کے بعد ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئی،کیا وجہ ہے کہ آج کئی کئی گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہےبجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ نااہل حکومت ہے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کو فوری عہدے سے ہٹا کر انکوائری کی جائے شہزاد اکبر نے جعلی کیسز بنوا کر قومی خزانے کو نقصان پہنچایا،
شہباز شریف مشکل میں، پیش ہوں ورنہ گرفتار کریں گے، نیب کے بعد ایک اور ادارے نے طلب کر لیا
ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب
ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ
اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا
مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے
ن لیگ دیکھتی رہ گئی، یوسف رضا گیلانی کو بڑا عہدہ مل گیا
گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں
بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟
مفاہمت یا یوٹرن، شہباز شریف کو عدالت کے بعد حکومت نے بھی ریلیف دے دیا