مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چھ ماہ کی جدوجہد کے بعد پی ڈی ایم کی تحریک ٹائیں ٹائیں فش ہوگئی،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی راہیں جدا ہوگئے،فضل الرحمان کے5ووٹوں کی طرف کسی نے توجہ نہیں دی ،پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے اچھی سیاست کی،مجھے مولانا کی حالت پر ترس آتا ہے، انکی سیاست خلا میں لٹک رہی ہے،پیپلزپارٹی والے کبھی بھی استعفے نہیں دیں گے،حفاظتی ضمانت کراکے لوگوں کوعدالت پہنچنے کی ہدایت سیاست نہیں،اداروں کی بات کریں تو ن لیگ کا کوئی مستقبل نہیں ہے،نواز شریف کو نیا پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا، عمران خان اپنی مدت پوری کریں گے،مہنگائی واقعی میں ایک مسئلہ ہے، مہنگائی کو کم کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے حکومت اقدامات کر رہی ہے، میں پہلی بار وزیر نہیں بنا کہ مجھے حالات کا پتہ نہیں

وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد شیخ رشید نے سنائی صوبائی ملازمین کو بھی خوشخبری

مولانا "گھیرے” میں آ گئے، وہ سلوک کروں گا کہ دنیا یاد رکھے گی، شیخ رشید

آصف زرداری کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی،یہ ضیاءالحق کا نام کیوں نہیں لیتے،شیخ رشید برس پڑے

مولانا فضل الرحمان فساد کی جڑ،شیخ رشید نے بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

میری خواہش ہے درمیانی راستہ،بلاول کے استعفوں کے بیان پر شیخ رشید کا کیا آیا ردعمل؟

وزیر داخلہ شیخ رشید سے ایسے افسران کی ملاقات کی ن لیگی قیادت نے سر پکڑ لیا

وزیر داخلہ کا چارج لیتے ہیں شیخ رشید کا نواز شریف کو پیغام، بڑا اعلان کر دیا

شیخ رشید احمد نے عوام کوسنائی خوشخبری، نواز شریف بارے کیا کہا؟

واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا,پیپلزپارٹی کے یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر کر دیئے گئے،یوسف رضا گیلانی سے متعلق نوٹیفکیشن سینیٹ سیکریٹریٹ نے جاری کیا

Comments are closed.