آپکا وزیراعظم ایک بار پھر آپ کے ساتھ،ملائیں نمبر اور کریں وزیراعظم سے بات
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک بارپھرعوام سے ٹیلی فون پربات کرنے کا فیصلہ کیا ہے

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے عوام فون پر براہِ راست بات کریں گے وزیراعظم سے ٹیلی فون لائنز پر کل سہ پہر 3 بجے رابطہ کیا جاسکتا ہے، عوام کے سوالات اور وزیراعظم کے جواب میڈیا پر نشر کیے جائیں گے،

https://twitter.com/FaisalJavedKhan/status/1373175569236557824

سینیٹر فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ ٹیلی فون لائنز 21مارچ بروز اتوار سہ پہر 3 بجے اوپن کر دی جائینگی- آپکے سوالات اور وزیراعظم کے جواب ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر ایک ساتھ نشر کیے جائیں گے

پیسے کے لیے باپ بھی جھوٹ بولتے ہیں اوراولاد بھی،وزیراعظم

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم، تشہیری مہم پر کتنے کروڑ خرچ کیے گئے؟

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا تو یہ بھی ذرا بتا دو کس کو پتا لگ جائے گا،مریم نواز

پی ڈی ایم کو اپنا شوق پورا کرنے دیں،وزیراعظم

لانگ مارچ ملتوی ہونے کے بعد وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، پرویز خٹک کو بڑا حکم دے دیا

Shares: