مزید دیکھیں

مقبول

8 اکتوبر 2005 کے زلزلے کے 20 سال بعد دو افراد کی لاشیں برآمد

پاکستان کے شمالی علاقوں میں 8 اکتوبر 2005 کو...

ٹک ٹاک سٹارسرکاری ملازمین کا احتساب ناگزیر.تحریر: ملک سلمان

چاہئے تو یہ تھا کہ بیوروکریسی اور سرکاری...

فیس بک پر مریم نواز کے خلاف تنقید ، ڈاکٹر پر مقدمہ درج

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف فیس...

مرکزی مسلم لیگ کا قیام امن کے لیے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

پورا ملک بدامنی کی لپیٹ میں، نوجوانوں کو مایوس...

ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف...

آپ کو عدالت کا کوئی احترام نہیں،باہر نکل جائیں، سپریم کورٹ

آپ کو عدالت کا کوئی احترام نہیں،باہر نکل جائیں، سپریم کورٹ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ریٹائرمنٹ بینیفٹ کی عدم ادائیگی پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی

نجی بینک کے وکیل کے کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث سماعت 2 ہفتوں تک ملتوی کر دی گئی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نجی بینک کے وکیل کے مطابق ماضی میں کیسز کو ایک ساتھ سنا گیا ہے،آئندہ تمام بینکوں کے کیسز کو یکجا کر کے سنا جائے گا،نجی بینک کے وکیل کو کورونا ہو گیا ہے،

سپریم کورٹ میں دوران سماعت پنشنرز نے شور شرابہ کیا،پنشنرز کا کہنا تھا کہ نجی بینک نے 100 سال کی عمر والے کو اپنا وکیل مقرر کیا ہے،

کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

جسٹس عمر عطابندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عمر کا معاملہ اللہ کا ہے، جوان بھی مر جاتے ہیں ایسی بات نہ کریں،آپ کو پہلے کچھ نہیں ملتا تھا اب کچھ نا کچھ مل رہا ہے، پنشنرکے شور کرنے پر عدالت نے تمام پنشنرز کو عدالت سے باہر جانے کا حکم دے دیا

جسٹس عمر عطا بندیال نے پنشنرز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو عدالت کا کوئی احترام نہیں ہے،آپ سب لوگ روسٹرم سے ہٹ جائیں،

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan