سابق لیگی ایم پی اے کا اپنا سگا بیٹا ہی قاتل نکلا

0
55

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روجھان میں مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما سابق ایم پی اے عاطف مزاری اپنے بڑے بیٹے باسط مزاری کی فائرنگ سے جاں بحق ہ و گئے تھے، ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عاطف مزاری کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے

مسلم لیگ ن کے راہنما سابق ایم پی اے عاطف حسین مزاری اپنے بڑے بیٹے کی ہاتھوں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے فائرنگ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی سابق ایم پی اے عاطف مزاری کو زخمی حالت میں ضلعی ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے.

Leave a reply