آرمی چیف سے انتہائی اہم شخصیت کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟ اہم خبر

0
72

آرمی چیف سے انتہائی اہم شخصیت کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی ؟ اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے ایرانی سفیر کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی،آرمی چیف نےپاکستان میں گرانقدر خدمات پرایرانی سفیرمہدی ہنردوست کاشکریہ ادا کیا،

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان کے مطابق آرمی چیف نے پاک،ایران تعلقات کومستحکم بنانےمیں ایرانی سفیرکی خدمات کو سراہا،ایرانی سفیر نے خطے میں امن واستحکام کے لیے پاک فوج کے کردار کی تعریف کی،

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی سفیر نے کہا کہ پاک ایران سرحد پر امن کےلیے پاک فوج کی کوششیں لائق تحسین ہیں،

Leave a reply