آصف زر داری ، بلاول بھٹو کا رحمان ملک کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

0
47

اسلام آباد :آصف زر داری ، بلاول بھٹو کا رحمان ملک کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس ،اطلاعات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صدر آصف علی زر داری ، چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زر داری نے رحمان ملک کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سینیٹر رحمان ملک سے اظہار تعزیت کیا ۔

سابق صدر آصف علی زرداری کا سینیٹر رحمان ملک سے اظہار افسوس کیا ہے ۔ اورمرحومہ کی مغفرت کے لیے دعائیں بھی کیں، آصف علی زرداری نے رحمن ملک اورخاندان کے لیے صبرکی تلقین بھی کی

ادھر ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر رحمان ملک کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا،

پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق ۔پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان نے سینیٹر رحمان ملک کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کا اظہار کیا

Leave a reply