موٹروے پولیس نے شہریوں سے خصوصی درخواست کر دی

0
25

موٹروے M-2، ٹھوکر نیاز بیگ سے لے کر بلکسر تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے تاہم عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں, گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

گاڑی کی رفتار کم رکھیں اور درمیانی فاصلہ رکھیں۔سفر شروع کرنے سے پہلے (MOTORWAY Humsafar) اسمارٹ فون ایپلیکیشن ، ایف ایم ریڈیو 95 یا ہیلپ لائن130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے.

Leave a reply