اسمبلی اجلاس کے دوران رکن اسمبلی کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

0
43

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکن اسمبلی کی طبیعت خراب ہونے پر فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر کی زیر صدارت جاری تھا، اجلاس میں رکن اسمبلی منیراورکزئی کی طبیعت خراب ہوگئی اور وہ نشست پر گرگئے، جس کے بعد منیر اورکزئی کوابتدائی چیک اپ کے بعد ایمبولینس کے ذریعے پولی کلینک اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

منیر اورکزئی کو ایوان سے وہئل چیئر پر ڈپٹی سپیکر کی نشاندہی پر باہر لایا گیا، بعد ازاں ہسپتال منتقل کر دیا گیا

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ قومی اسمبلی کے رکن منیر خان اورکزئی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا، منیر خان اورکزئی کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

اپوزیشن کے مطالبے پر قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، قومی اسمبلی کے اراکین و عملے سمیت متعدد اراکین میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے

 

3 پارلیمانی رپورٹرز میں کرونا کی تشخیص کے بعد پارلیمنٹ کی پریس گیلری بند

Leave a reply