آتش بازی کا سامان کہاں‌ چھپایا ، پولیس نے ڈھونڈ نکالا

0
41

آتش بازی کا سامان کہاں‌ چھپایا ، پولیس نے ڈھونڈ نکالا

باغی ٹی وی : تھانہ رمنا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے افتخار نامی ملزم کو گرفتار کرکے آتش بازی کا سامان 12 بور گن کے کارتوس اور روند برآمد کرلیا

مخبر اطلاع پر پولیس ٹیم نے گاڑی نمبری SG.670 کی تلاشی لی تو خفیہ خانوں سے آتش بازی کا سامان اور ایمونیشن برآمد کرلیا

ملزم کو گرفتار کرکے گاڑی تھانہ منتقل کردی مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی

کارروائی ایس ایچ او تھانہ رمنا معہ جوانوں نے کی ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک نے پولیس ٹیم کو شاباش دی

Leave a reply