اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد

0
40

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں بینکوں نے اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے بعد رسید لینے پر چارجز عائد کردیے۔

نجی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق صارفین بینک کے اے ٹی ایم سے رقم وصول کرنے کے بعد اب رسید لینے کے بھی چارجز ادا کر رہے ہیں۔بینک دولت پاکستان کے ترجمان کے مطابق اسٹیٹ بینک نے رسید وصول کرنے پر کسی قسم کے چارجز عائد نہیں کیے۔

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

ترجمان کے مطابق بینک خدمات کے عوض صارفین سے کسی بھی قسم کے چارجز لینے میں آزاد ہے۔ دوسری جانب اسٹیٹ بینک نے اس افواہ کی بھی تردید کردی کہ مرکزی بینک نے اے ٹی ایم سے رقم حاصل کرنے پر حد مقرر کی ہے۔

مرکزی بینک نے ٹوئٹر پر بتایا کہ پیسے نکلوانے کی حد مقرر کرنے کا فیصلہ بینک خود کرتے ہیں

Leave a reply