سکھر:پولیس وین پر حملہ اہلکار محفوظ رہے.ایس ایس پی
سکھر:سکھر کے علاقے صالح پٹ کے نواحی قصبے آرڈی 86 میں رات گئے پولیس وین پر حملہ ہوا ہے ،حملے کےوقت اس وین میں 4 پولیس اہلکار موجود تھے .چاروں اہلکا محفوظررہے.ایس ایس پی سکھر کے مطابق یہ حملہ آئی ای ڈی کے ذریعےکیا گیا ہے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
یاد رہے کہ سیکورٹی اداروں نے کافی حد تک ایسے حادثات و واقعات پر قابو لیا تھا.تاہم حالیہ دھماکہ سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر بہت سے سوالات چھوڑگیا ہے .ایس ایس پی کے مطابق اس واقعہ کی تحقیات کا حکم دے دیا ہے .اور اس میںشامل افراد کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائےگی.