سرینا ہوٹل پرحملہ نے کیا:ٹی ٹی پی نے اعتراف کرلیا

0
49

کوئٹہ:سرینا ہوٹل پرحملہ نے کیا:ٹی ٹی پی نے اعتراف کرلیا،اطلاعات کے مطابق مبینہ طوراس وقت یہ خبریں بھی گردش کررہی ہیں کہ کوئٹہ دھماکے ٹی ٹی پی نے کروائے ہیں ، اس حوالے سے ٹی ٹی پی کے ایک نمائندےکے بیان کوبنیاد بنایا جارہاہے

ذرائع کےمطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرسلمان مسعود نام کی طرف سے ٹویٹ کی گئی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ یہ دھماکہ ٹی ٹی پاکستان نے کیئے ہیں‌

 

 

اس ٹویٹ میں سلمان مسعود کی طرف سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹی ٹی پی کا کہنا ہے کہ انہوں نے سرینا ہوٹل پرحملہ کیا ہ اوران کا ہدف یہاں مقیم اہم شخصیات ٹارگٹ تھیں‌

دوسری طرف اس دعوے کی ابھی آزاد ذرائع سے تصدیق تو نہیں ہوسکی مگراس دعوے کی ابھی تک کسی نے تردید بھی نہیں‌کی

Leave a reply