آغا نیاز مگسی

naseer abad
تازہ ترین

نصیر آباد کے ارب پتی سیاستدانوں کے مہمان خانے سرکاری خرچے پر چل رہے

ڈیرہ مراد جمالی(آغا نیاز مگسی) نصیر آباد ڈویزن کے اکثر ارب پتی سیاستدانوں،عوامی نمائندوں جن میں موجودہ و سابق وزراء اور ارکان اسمبلی کے مہمان خانے مختلف سرکاری محکموں اور