Khalid Mehmood Khalid

بین الاقوامی

گوردوارہ کرتار پور کی دیکھ بھال کے لئے بنائے گئےپراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ پر بھارتی سکھوں کے تحفظات

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مختلف تنظیموں نے پاکستان میں نارووال کے قریب گوردوارہ کرتار پور صاحب کی دیکھ بھال کے لئے حکومت پاکستان کی وزارت مذہبی امور کی طرف