Khalid Mehmood Khalid

اسلام آباد

بھارت امریکہ 17 ویں انسدادِ دہشت گردی مشترکہ ورکنگ گروپ کے اعلامیے پر پاکستان کا ردعمل

پاکستان، بھارت- امریکہ مشترکہ ورکنگ گروپ برائے انسداد دہشت گردی کے 17 ویں اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کے بلاجواز حوالے کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔ ترجمان وزارت