محمد عبداللہ

پاکستان

سینیٹر (ر) جاوید جبار کی ڈاکومینٹری "Separation Of East Pakistan The Untold Story” تحریر: محمد عبداللہ

گزشتہ شب پیکجز مال لاہور میں سابقہ وزیراطلاعات و ریٹائرڈ سینیٹر جاوید جبار کی مشرقی پاکستان کی علیحدگی پر ڈاکومینٹری "Separation Of East Pakistan The Untold Story" کی سکریننگ تھی.