گجرات(نمائندہ باغی ٹی وی)ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ کسانوں کو کاشتکاری کے جدید طریقوں سے آگاہ کرنے کیلئے فارمرز ٹریننگ پروگرامز پر بھرپور توجہ دی جارہی ہے، ضلع کے مختلف علاقوں سے زرعی زمین ک ے11586 نمونہ جات کا تجزیہ کرکے رپورٹس اور بہتر پیداوار کیلئے سفارشات اراضی مالکان کو فراہم کی…
مزید پڑھ...