کھلی کچہری،عوامی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید

naveed

لاہور،ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقادکیا

کھلی کچہری میں انچارج انویسٹی گیشنز اور تفتیشی افسران نے شرکت کی،کھلی کچہری میں شہریوں نے اپنے مسائل سے ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو آگاہ کیا،ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے،ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے تفتیشی افسران کو میرٹ پر مقدمات کی یکسوئی کی سخت ہدایات دیں،اور کہا کہ مقدمات کی تفتیش کے حوالے سے عوام الناس کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے گا، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،شہریوں کو فوری اور بروقت انصاف کی فراہمی سے ہی امن وامان کا قیام ممکن ہے،شہریوں کیساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں،اپنی کارکردگی مزید بہتر بنائیں، عوام الناس کے مسائل کے حل کے لیے میرے دفتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں،

دوسری جانب ڈی آئی جی آپریشنزلاہور محمد فیصل کامران کی ہدایت پرایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی روزانہ کی بنیاد پردفتر میں کھلی کچہری جاری ہے،ایس پی صدر نے عوام الناس کے مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کیے،کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہے،

چھ ملین فالورز والی ٹک ٹاکر گل چاہت کی نازیبا ویڈیو بھی لیک

ٹک ٹاکرز خواتین کی نازیبا ویڈیو لیک،کاروائی کیوں نہیں ہو رہی

ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی بھی نازیبا،برہنہ ویڈیو لیک

مناہل اور امشا کےبعد متھیرا کی ویڈیولیک،کون کر رہا؟ حکومت خاموش تماشائی

نازیبا ویڈیو لیک،وائرل ہونے پر متھیرا کا ردعمل آ گیا

اب کون سی ٹک ٹاک گرل اپنی ویڈیوز لیک کرنے والی ، اور کیوں؟

مناہل،امشا کے بعد متھیرا کی بھی برہنہ ویڈیو لیک،وائرل

Comments are closed.