آزادی مارچ، حکومت بالآخر حرکت میں آ ہی گئی، وزیراعظم کا بڑا حکم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزادی مارچ کے حوالہ سے حکومت نے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے، اتحادیوں کوحکمت عملی پراعتماد میں لیا جائے گا اور آزادی مارچ سے نمٹنے کیلئے اتحادیوں سے تجاویزلی جائیں گی
وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب اتحادیوں سے رائے لیں گے ،حکومتی سطح پرمشاورتی عمل کا آغازآئندہ ہفتے ہوگا،اپوزیشن کا ٹھوس لائحہ عمل سامنے آنے پرحکومت پالیسی مرتب کریگی .
آزادی مارچ کا قصہ ہوا تمام، مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبرکو ہوں گے پاکستان سے فرار
مولانا وزیراعظم کی خواہش پر اسلام آباد آ رہے ہیں، خبر نے کھلبلی مچا دی
مولانا کے آزادی مارچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ ایسا انکشاف ہوا کہ سب حیران رہ گئے
مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟
حکومت اتحادیوں کے ساتھ آزادی مارچ کو روکنے کے لئے بھی مشاورت کرے گی، آزادی مارچ کو کہاں کہاں سے روکا جا سکتا ہے اور کیسے نمٹا جا سکتا ہے، حکومت اتحادیوں کی مشاورت کے بغیر کچھ نہیں کرنا چاہتی بلکہ انہیں اعتماد میں لے کر سب کچھ کرے گی
وفاقی وزراء اعلان کر چکے ہیں کہ مولانا کو آںے دیں ان کو ڈیل کر لیں گے، جیسا ان کا انداز ہو گا اسی انداز سے ڈیل کیا جائے گا، اپوزیشن جماعتیں پی پی اور ن لیگ آزادی مارچ کی حمایت کا کسی حد تک اعلان کر چکی ہیں، مولانا فضل الرحمان اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ متفقہ لائحہ عمل کا اعلان اگلے ہفتے کریں گے
آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان
حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا
آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے
آزادی مارچ کے لئے مولانا فضل الرحمان کی تیاریاں جاری ہیں، جے یو آئی کے کارکنان متحرک ہیں اور اسلام آباد آنے کے لئے تیار ہیں، صوبوں نے جمع ہونے والا فنڈ مولانا کے پاس جمع کروا دیا ہے،تمام اضلاع سے جے یو آئی کے قافلے 27 اکتوبر کواسلام آباد کی جانب نکلیں گے
آزادی مارچ، خواجہ سراؤں نے یکجہتی کشمیر پروگرام میں ایسا اعلان کیا کہ مولانا …………
آزادی مارچ میں یقینی طور پر”ماحول” خراب ہو گا….ایسا کس نے کس کہہ دیا