متنازع ٹویٹس کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ جاری کر دیئے گئے،

اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کے باوجود اعظم سواتی کے عدالت سے مسلسل غیر حاضر ہونے دائمی وارنٹ جاری کئے گئے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ جاری کیے اعظم سواتی پر سرکاری افسران کے خلاف متنازع ٹویٹس کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا ، عدالت نے کہیں بھی نظر انے پر ایف آئی اے کو اعظم سواتی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا

تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی ضمانت پر ہیں، اعظم سواتی کے خلاف پاکستان کے کئی شہرون میں مقدمات درج ہیں،ا عظم سواتی کی قبل ضمانت ہوئی تھی، سپیشل جج نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کی تھی تا ہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا اور تحریری فیصلے میں کہا تھا کہ اگر اعظم سواتی دوبارہ یہ جرم کرتے ہیں تو قانون کے مطابق کام کیا جائے،

اعظم سواتی کو بلوچستان سے مقدموں میں رہائی ملنے کے بعد انہیں سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا ہ

عدالت نے اعظم سواتی کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا

گائے لان میں کیوں گئی؟ اعظم سواتی نے 12 سالہ بچے کو ماں باپ بہن سمیت گرفتار کروا دیا تھا

پتا چل گیا۔! سواتی اوقات سے باہر کیوں ؟ اعظم سواتی کے کالے کرتوت، ثبوت حاظر ہیں۔

Shares: