آذربائیجان فوجی ترکی کی ہوگی،ترک پارلیمان کا زبردست اعلان

0
50

انقرہ :آذربائیجان فوجی ترکی کی ہوگی،ترک پارلیمان کا زبردست اعلان ،اطلاعات کے مطابق ترک پارلیمان نے ایک ایسے معاہدے کی منظوری دی ہے جس نے دنیا کوششدر کرکے رکھ دیا ہے ،

ذرائع کے ترکی نے وفاداری کا حق ادا کردیا ، ادھر ترک پارلیمان نے منظوری دے دی،ترک فوجی آذربائیجان میں تعینات ہونگے

اس سلسلے میں صدارتی حکم نامے کو ترک پارلیمان کی عام نشست میں قبول کر لیا گیا ۔

پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ آئین کی دفعہ92کے تحت جمہوریہ آذربائیجان میں ترک فوجیوں کی تعیناتی سے متعلق صدارتی حکم نامے کو پارلیمان کی اکثریت نے قبول کرلیا ہے۔

Leave a reply