مزید دیکھیں

مقبول

مسلح افواج نے بھارت کے مکروہ حملے کا منہ توڑ جواب دیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان...

پیرعادل:دربار واپسی پر زائرین کو حادثہ، خاتون جاں بحق، تین زخمی

پیر عادل،باغی ٹی وی(نامہ نگارباسط علی گاڈی) ...

سیالکوٹ: اجتماعی زیادتی کے کیس میں دو ملزمان کو عمر قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ

سیالکوٹ (باغی ٹی وی، بیوروچیف شاہد ریاض)سیالکوٹ پولیس کی...

متعدد حج پروازیں منسوخ اور تعطل کا شکار رہیں

ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن وقتاً فوقتاً بند ہونےکے...

‘جسٹس (ر) عظمت سعید میرے کلاس فیلو اور اچھے دوست رہے ہیں: ایماندارانسان ہیں:زبیرعمرکا سچ

اسلام آباد :‘جسٹس (ر) عظمت سعید میرے کلاس فیلو اور اچھے دوست رہے ہیں:لیکن میں مجبورہوں :زبیرعمرکا سچ ،اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) عظمت سعید میرے کلاس فیلو اور اچھےدوست بھی رہے ہیں، پاناماکیس کےدوران کبھی جسٹس(ر)عظمت سعیدسےبات نہیں کی۔

زبیرعمر نے ساری خوبیاں بیان کرتےہوئےکہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ وہ ایک اچھے اورایماندارانسان ہیں مگرمیں یہ کہنے پرمجبور ہوں کہ انہیں براڈشیٹ سکینڈل کی تحقیقات نہیں کرنی چاہیے ، انہوں نے کہاکہ چونکہ مریم نواز نہیں مانتیں تومیں بھی نہیں مانتا

نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے محمدزبیر نے کہا کہ بیرون ملک کسی کمیٹی سربراہ پر اعتراض ہوتا ہے تو وہ خود کمیٹی چھوڑ دیتا ہے جسٹس(ر)عظمت سعید پر اعتراض ہو رہا ہے تو خود کمیٹی سےالگ ہوجائیں۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز نےجو آج جسٹس(ر)عظمت سعیدپربیان دیامتفق ہوں، تحفظات بہت ہوچکے ہیں اس لیے جسٹس(ر)عظمت کو کمیٹی الگ ہوناچاہیے، مشرف دورمیں جسٹس(ر) عظمت نیب میں شامل تھےاس لیےتحفظات ہیں۔زبیر عمر نے کہا کہ براڈشیٹ معاملے پر تو موجودہ حکومت نےڈھائی سال سےکچھ نہیں کہا، حکومت کو براڈشیٹ سے ایسی کیا محبت تھی کہ رقم بھجوا دی، ہمارے اثاثے ابھی بھی باہر موجود ہےتوتلاش کرلیں۔