گجرات (چوہدری فیضان ارشاد سے )گجرات ٹریفک پولیس کی اچھی کارکردگی پر ڈی ایس پی ٹریفک پولیس سعید واڑیچ نے تمام ملازمین کو چوکوں میں اچھے طریقے سے ڈیوٹی انجام دینے پر سہاریا اور مزید اچھے طریقے سے عوام کے ساتھ پیش آیا جائے اچھی ڈیوٹی کرنے کی ہدایت بھی ۔ اس سے ٹریفک پولیس کا ایک اچھا کردار عوام کے سامنے آئے گا۔تمام وہ لوگ جو کہ ٹریفک پولیس کو کرپشن کا گڑھ سمجھتے ہیں ان کے لیے کہ آپ لوگ تعاون سے ہی بہتر بن سکتا یے۔۔
گ
گجرات ڈی ایس پی ٹریفک پولیس نے نوجوانوں کو اچھی کارگردگی پر سراہا۔۔۔۔۔
Gujrat
Shares: