میونسپل کارپوریشن کے ورکز کی اینٹی کرپشن۔۔

گجرات (چوہدری فیضان ارشاد سے)میو نسپل کا ر پو ر یشن کے ملا ز مین کو ا اینٹی کر پشن پولیس کی طرف سے ایک جھوٹا اور من گھڑ ت مقد مہ درج کر کے گر فتا ر کر نے پر mcg کے حال میں ا حتجا جی اجلاس ھوا جس میں ملا ز مین نے بھر پور ا حتجاج کیا اور مز مت کی گی اور ڈی سی گجرات سے ملا قا ت کر کے سارے معملات ڈس کس کر نے کا پرو گرام بنایا گیا ھے

Leave a reply