ا
تھانہ پھلروان نواحی گاوں دھوری اور ہیڈ فقیریا ں کے درمیان گجرات روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میا ں بیوی حادثے کا شکار خاتون آمنہ بی بی موقع پر جاں بحق اور خاوند شدید زخمی، لاہور منتقل آمنہ بی بی اور احمد نواز ولد عمر حیات قوم گوندل سکن 2چک موٹر سائیکل پر جا رہے تھے
کار سوارمحمد ایوب ولد شمس الدین رکھ بلوچ منڈی بہاولدین سے سالم آنٹرچینج کی طرف آرہے تھے حادثہ کنال ویو پٹرول پمپ کے سامنے پیش آیاحادثہ کار سواروں کی لاپرواہی کے باعث پیش آیا. پولیس
ن
نواحی گاوں دھوری اور ہیڈ فقیریا ں کے درمیان گجرات روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر
Shares: