سرگودھا تھانہ کینٹ کی حدود میں گھریلوں ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو پھندہ دے کر قتل کردیا
سرگودھا تھانہ کینٹ کی حدود میں گھریلوں ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو پھندہ دے کر قتل کردیا120 شمالی کی رہائشی 22 سالہ آمنہ کو شوہر نے پھندہ دے کر قتل کردیا ،والد شاہد منظور واہلہ آمنہ بی بی کو پھندہ دے کر قتل کیا گیا دوران قتل مزاحمت کے نشانات جسم پر موجود ہیں مقتول آمنہ آٹھ ماہ کی بچی کی ماں تھی ڈیرہ سال قبل عبداللہ کالونی کے رہائشی وقاص علی سے شادی ہوئی خاوند بیوی کو مردہ حالت میں ڈی ایچ کیو ایمرجنسی میں چھوڑ کر فرارشوہر نے پہلے بیوی کی خود خوشی کا ڈرامہ رچایہ ناکامی پر ہسپتال سے فرار تھانہ کینٹ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کی دراخوست پر کاروائی شروع کردی