جسٹس بابر ستار کی ذاتی معلومات لیک کرنے پر ایکس انتظامیہ کو خط

پاکستانی تحقیقاتی اداروں کو معلومات فراہم کرنے کی درخواست
0
75
babar sattar

اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے ایکس (ٹویٹر) انتظامیہ کو خط لکھ کر جسٹس بابر ستار اور اُنکی فیملی کی ذاتی معلومات لیک کرنے سے متعلق پاکستانی تحقیقاتی اداروں کو معلومات فراہم کرنے کی درخواست کر دی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کی ہدایت پر رجسٹرار نے وزارت خارجہ اور امریکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے ایکس انتظامیہ کو لکھے گئے خط میں درخواست کی ہے کہ ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار اور اُنکی فیملی کا ڈیٹا ایکس پر لیک کرنے لیک ہوا ہے، ایکس اُس متعلق پاکستانی تحقیقاتی اداروں کو معلومات فراہم کرے، اگر اپنا نمائندہ ہائی کورٹ کے سامنے بھیجنا چاہے تو بھیج سکتا ہے، ایسا کیا جائے تو قابل تعریف عمل ہو گا، ایکس ڈیٹا لیک کرنے والے کے اکاؤنٹ کی شناخت میں معاونت کریں، اگر منظم مہم تھی تو اس کے لنکس کے حوالے سے بھی ایکس معاونت کرے، ایکس کی جانب سے یوکے اور بھارتی حکومتوں کو اس سے قبل معاونت دینے کا حوالہ بھی دیا گیاہے،ملکی تحقیقاتی اداروں کی جانب سے نشاندہی کیے گئے اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی خط کیساتھ منسلک ہیں.

جسٹس بابر ستارکیخلاف مہم ، وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکم

وزارت تعلیم پنجاب اور کرومیٹک کے زیر اہتمام تمباکونوشی کیخلاف خصوصی تقریب

پاکستان میں سگریٹ انڈسٹری نے تباہی مچا دی، قومی خزانے کو اربوں کا نقصان

انسداد تمباکو نوشی مہم کے سلسلے میں چوتھے سالانہ پوسٹ کارڈ مقابلوں کا آغاز

تمباکو پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں 30 فیصد اضافہ کیا جائے، ملک عمران

حکومت بچوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے، شارق خان

تمباکو جیسی مصنوعات صحت کی خرابی اور پیداواری نقصان کا سبب بنتی ہیں

تمباکو سے پاک پاکستان…اک امید

تمباکو سے پاک پاکستان، آئیے،سگریٹ نوشی ترک کریں

تمباکو نشہ نہیں موت کی گولی، بس میں ہوتا تو پابندی لگا دیتا، مرتضیٰ سولنگی

ماہرین صحت اور سماجی کارکنوں کا ماڈرن تمباکو مصنوعات پر پابندی کا مطالبہ

تمباکو نوشی کے خلاف مہم کا دائرہ وسیع کریں گے،شارق خان

تمباکو نوشی مضر صحت،پر پابندی کیوں نہیں؟ تحریر: مہر اقبال انجم

Leave a reply