رحیم یار خان: رسول پور جمعہ واہ کشتی سے گر کر کمسن بچہ جاں بحق

0
60

تفصیلات کے مطابق دریائی نالہ جمعہ واہ میں بستی سیالاں کے لوگ پل نا ہونے کی وجہ سے کشتی کا استعمال کرتے ہیں۔کشتی میں زیادہ مسافر سوار ہونے سے کشتی ہچکولے کھانے لگی۔کشتی میں سوار کمسن بچہ بھورا کشتی سے گر کر ڈوب کر جاں بحق ہو گیا مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کی لاش کو پانی سے نکال لیا۔آباد پور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی مقامی لوگوں کا سیاسی نمائندوں کے خلاف شدید احتجاج

Leave a reply