دس سالہ بچے سے بدفعلی کرنیوالا 65 سالہ ملزم گرفتار

0
118
crime

راولپنڈی،صادق آباد پولیس کی فوری کاروائی،14 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا

ملزم راشد عزیز عرف کوڈو نے میرے 14 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا،صادق آباد پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم راشد عزیز کو گرفتار کرلیا، ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچے کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے،ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،ایس پی راول کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں پر تشدد، ہراسمنٹ اور زیادتی ناقابل برداشت ہےملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ کرپا کی حدود میں 10 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کی گئی،پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 10 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا 65 سالہ شخص جاپان روڈ سے پکڑ لیا،ملزم پر مقدمہ نمبر 161 مورخہ 10.04.24 بجرم 376iii ت پ تھانہ کرپا درج رجسٹر کیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے

سگریٹ جلانے کے لئے ماچس نہ دینے پر 21 سالہ نوجوان قتل

ٹاٹا موٹرز کی کینٹین میں سموسوں سے کنڈوم،تمباکو،پتھرنکل آئے،مقدمہ درج

شادی کی ضد مہنگی پڑ گئی،ملزم نے خاتون کو پارک میں زندہ جلا دیا

خبردار، حق خطیب سے بڑا فنکار آ گیا، سائنس ہار گئی،ہاتھ سے موبائل کی بیٹری چارج

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

سوشل میڈیا پر دوستی،پھر عریاں تصاویر،پھر زیادتی،کم عمر لڑکیاں‌بنتی ہیں زیادہ شکار

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

سوشل میڈیا پر رابطہ،دبئی ویزے کے چکر میں خاتون عزت لٹوا بیٹھی

زبردستی دوستی کرنے والے ملزم کو خاتون نے شوہر کی مدد سے پکڑوا دیا

دوران دوستی باہمی رضامندی سے جنسی عمل کو شادی کے بعد "زیادتی” قرار دے کر مقدمہ درج

خاتون کو برہنہ کر کے تشدد ،بنائی گئی ویڈیو،آٹھ ملزمان گرفتار

Leave a reply