بچی آپ کی ہے تو پالنا آپ کا فرض ہے، سپریم کورٹ کے کیس میں ریمارکس

0
38

لاہورکی رہائشی بچی کےاخراجات سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ایک ہفتے تک ملتوی کر دی گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کےجسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی،جسٹس مشیر عالم نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بچی آسیہ آپ کی ہے تو اس کو پالنا بهی آپ کی ذمہ داری ہے، بچی کے والد کے وکیل نے کہا کہ ہرماہ 26 ہزارروپےبچی کا خرچہ پڑتا ہے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ 26ہزارروپے ایک بزنس مین کے لیے کم ہیں

اکیلی عورت لفٹ لے کر فرنٹ سیٹ پر کیسے بیٹھ گئی، عدالت کے ریمارکس

نفرت انگیزمواد پھیلانے کے مجرم کی بریت کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کی جمع ہونے والی رقم، وفاقی حکومت نے بڑا مطالبہ کر دیا

جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ رقم جتنی بهی ہو جائے آپ کی بچی کو جارہی ہے،اس بچی کو پالنا آپ کا فرض ہے،عدالت نے کہا کہ کوئی اورملک ہوتا توطلاق کے ساتھ آدھی جائیداد بیوی کے نام کر دی جاتی،آئندہ سماعت سے پہلے بقایاجات جمع کروا دیں تو آپ کی بات سنی جائےگی،

پرائیویٹ سکول میں بچہ داخل کروانے کی درخواست پر سپریم کورٹ کا بڑا حکم

Leave a reply