رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا ،اجلاس میں آئی جی اسلام آباد نے امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمیٹی کے چیئرمین رحمان ملک نے کہا کہ اسلام آباد میں بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات کو ختم کرنا ہوگا،اسلام آباد کے 3 سیکٹرز سے چوری اور ڈکیتی کی شکایات موصول ہو رہی ہیں،اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کے لیے بھی ہاوَسنگ سوسائٹی قائم کی جائے،

رحمان ملک نے مزید کہا کہ اسلام آباد پولیس شہداکےلیے پیکج دوسرے صوبے کے برابر کر نا قابل تحسین ہے،

لترپروگرام ہرصورت ختم ہونا چاہیے،رحمان ملک کی آئی جی پنجاب سے درخواست

پولیس حراست میں ہلاک صلاح الدین کےمعاملے پرآئی جی پنجاب نے بریفنگ دی،آئی جی پنجاب نے کمیٹی کو بتایا کہ چوری کے مقدمےمیں گرفتارصلاح الدین ہماری تحویل میں مرگیا،ایس ایچ اواورباقی افسران کےخلاف مقدمہ درج کیا، صلاح الدین کی قبرکشائی دوبارہ کی گئی، صلاح الدین کے والد کے کہنے پردوبارہ پوسٹ مارٹم کیا جائے گا،ملوث اہلکاروں کوقرارواقعی سزادی جائے گی.

سینیٹ اجلاس ،کمیٹیوں نے کام نہ کیا، مزید وقت مل گیا

چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف کمیٹی نے کشمیر پر ایسا بیان دیا کہ بھارت ہوا پریشان

حکومت نے ایسا کیا کام کیا کہ رحمان ملک بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے

رحمان ملک کا اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کوکشمیر کے حوالہ سے خط

رحمان ملک نے کہا کہ پاکستان میں لترپروگرام ہرصورت ختم ہونا چاہیئے، جب آئین مارپیٹ کی اجازت نہیں دیتا توتھانوں میں ایساکیوں ہے، یقینی بنایا جائےصلاح الدین جیسےدلخراش واقعات دوبارہ نہ ہوں،

بھارت باز نہ آیا، پاک افغان بارڈر پر بھارتی نشانات والی مائنز

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمشن کا سائبر کرائمز کیخلاف متعلقہ اداروں سے مشاورت کا فیصلہ

سائبر کرائم، حکومتی رکن نے درخواست دی تو کیا جواب ملا؟ کمیٹی میں انکشاف

Shares: