مزید دیکھیں

مقبول

احمد پور شرقیہ: آتشزدگی سے دو ایکڑ گندم خاکستر

اوچ شریف (نامہ نگار حبیب خان) احمد پور شرقیہ...

پی ایس ایل 10، کراچی نے کوئٹہ کو 56 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 10 کے آٹھویں میچ میں کراچی...

کرکٹ میں میچ فکسنگ،راشد لطیف کا سب سامنے لانے کا اعلان

راشد لطیف نے پاکستان کرکٹ میں میچ فکسنگ کے...

سینیٹ اجلاس، پہلگام واقعہ پر بھارتی الزامات کے خلاف متفقہ قرار داد منظور

سینیٹ اجلاس، پہلگام واقعہ پر بھارتی الزامات کے خلاف...

سیالکوٹ: ایتھوپیا کے سفیر کا چیمبر آف کامرس کا دورہ

سیالکوٹ،باغی ٹی وی( بیورو چیف شاہد ریاض): پاکستان میں...

کزن کے ساتھ بدفعلی،حالت غیر ہونے پر چار سالہ بچے کو گٹر میں پھینک دیا

کزن کے ساتھ بدفعلی،حالت غیر ہونے پر چار سالہ بچے کو گٹر میں پھینک دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی و بدفعلی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

پنجاب کے شہر لودھراں میں چار سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا، پولیس نے تحقیقات کیں تو انکشاف ہوا کہ چچا زاد بھائی ہی قاتل ہے ،جس نے بچے کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا، پولیس کے مطابق لودھراں کے نواحی گاؤں گیلے وال میں چار سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا تھا، ملزم لقمان نے کزن کو اغوا کیا اور قریبی کھیتوں میں لے کر زیادتی کا نشانہ بنایا، بچے کی حالت غیر ہو گئی تو اسے قریبی گٹر میں پھینک دیا تا کہ کسی کو پتہ نہ چلے،

بچے کی گمشدگی کی پولیس کو رپورٹ درج کروائی گئی تو پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا، اسی دوران بچے کی لاش گندے پانی کے نالے سے ملی تو پولیس نے شک کی بنیاد پر مقتول محمد عمر کے چچا زاد بھائی لقمان کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی، ملزم نے دوران تحقیقات اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے، ملزم کو عدالت پیش کیا گیا تھا، عدالت نے ملزم کو جیل بھجوا دیا ہے

دوسری جانب سندر کے علاقہ میں لڑکی سے زیادتی کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، لڑکی گھر سے دودھ لینے نکلی تو ملزمان نے راستہ میں روک لیا ،ملزمان لڑکی کو ویرانے میں لے گئے اور زیادتی کی اور وہیں چھوڑ کر فرار ہو گئے، پولیس نے متاثرہ لڑکی کی مدیت میں مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی آر میں اللہ دتہ اشفاق اور دیگر نامعلوم ملزمان شامل ہے

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار

بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا

فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan