باغی پول میں لوگوں کی اکثیریت نے کیا رائے دی اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کشمیری پاکستان کے موقف کے ساتھ کھڑے ہیں.
باغی پول میں پوچھے گئے سوال "27 ستمبر کو یکجہتی کشمیر کےلئے اپنے گھر پر کشمیری پرچم لہرائیں گے؟” میں قارئین نے رائے پیش کرتے ہوئے 81.3 فیصد نے ہا ں میںجواب دیا اور 18.8 فیصد نے ناں میں جواب دیا .جب کہ انگریزی ویب سائٹ میں100 فیصد نے ہاں میںجواب دیا ہے.